Us ne phir

اُس نے پھر رکھا نہیں غُصّے میں لفظوں کا خیال 
 میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں!